Pakistani Urdu Forum For Free  IT Education Forum ITPeGham.com  

WelcomeMobileTutorials ITP Rules Home

UrduPad Online Quran ITP Mobile
Go Back   Pakistani Urdu Forum For Free IT Education Forum ITPeGham.com > IT Ka Pegham > General Discussion
Forgot Password? Join Us!

Share This Forum!  
 
  

What's New in ITPegham

Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
  #1  
Old 09-30-2017, 10:01 AM
Shahzaib Gohar's Avatar
Shahzaib Gohar Shahzaib Gohar is offline
ITP VIP Member
 
Last Online: Yesterday 06:04 PM
Join Date: Sep 2017
Gender: Male
Posts: 178
Started Threads: 39
Points: 22,173, Level: 92
Points: 22,173, Level: 92 Points: 22,173, Level: 92 Points: 22,173, Level: 92
Activity: 99.7%
Activity: 99.7% Activity: 99.7% Activity: 99.7%
Thanks: 44
Thanked 13 Times in 11 Posts
Mentioned: 0 Post(s)
Tagged: 0 Thread(s)
Quoted: 5 Post(s)
Shahzaib Gohar is on a distinguished road
Thread Starter
Default سب سے کھائی مٹن کڑاہی




[COLOR="Red"]
ایک صاحب لکھتے ہیں کہ*:


*ایک دن میں راولپنڈی کے ایک ریسٹورنٹ میں کهانا کهانے گیا۔ وہاں دو ٹیبل چھوڑ کے ایک اُدھیڑ عمر بوڑھے میاں اور اُن کی بوڑھی محبوبہ بھی بیٹھے ہوئے تھے۔ اِسی دوران ایک نہایت ہی ڈیسنٹ اور خوش شکل بھائی صاحب ہوٹل میں داخل ہوئے اور واش بیسن پر ہاتھ دھو کر کچھ فاصلے پر اُن کے برابر والی ٹیبل پر بیٹھ گئے۔


*چونکہ ہم نے اپنے کھانے کا آرڈر پہلے ہی دے دیا تھا تو اِس لیے ہم کهانے کا انتظار کر رہے تھے کہ اچانک اُس صاحب کے موبائل فون کی بیل بجی جس کے بعد وہ قدرے اونچی آواز میں موبائل پر کسی سے بات کرنے لگے، اُن کے بات کرنے کے انداز سے لگ رہا تھا کہ اُن کو اللہ نے کوئی بہت بڑی خوشی سے نوازا تھا۔


*اور پھر موبائل پر بات ختم کرنے کے بعد وہ وہاں پر موجود سب لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے بلند آواز میں بولے، "خواتین و حضرات! آج میں بہت خوش ہوں کہ اللہ نے مجھے بیٹا عطا کیا ہے اور اِس خوشی میں، میں آپ سب کو مٹن کڑھائی کھلاؤں گا۔۔۔!" میں اپنی جگہ سے اٹها اور آگے جا کر انہیں مبارک باد دی اور کہا کہ "بھائی! ہم نے تو اپنے کھانے کا آرڈر پہلے ہی دے دیا ہے، یہ سنتے ہی اُنہوں نے کہا "اچها، چلو کوئی بات نہیں اِس خوشی میں آپکے کھانے کا بل میں ادا کروں گا۔۔۔!" اور پھر انہوں نے وہاں پر موجود باقی سب لوگوں بشمول اُن بوڑھے میاں جی اور اُن کی بوڑھیا کیلئے مٹن کڑھائی کا آرڈر کیا اور سب کا بل ادا کر کے اپنا کھانا کھا کے خوشی خوشی چلے گئے۔


*چند دنوں کے بعد میں اپنے دوستوں کے ہمراه ایک سینما گیا تو کیا دیکھا کہ وہی صاحب وہاں پر ایک پانچ سال کے بچے کے ہمراہ ٹکٹ کے لیے لائن میں کھڑے تھے، میں اپنے دوستوں سے نظر بچا کر اُن کے پاس پہنچا، جونہی انہوں نے مجھے دیکھا، دیکھتے ہی مجھے پہچان گئے اور مسکرانے لگے۔

*بہرحال سلام دعا کے بعد میں نے طنزیہ کہا کہ "ماشا الله! آپکا بیٹا تو چند ہی دنوں میں اتنا بڑا ہو گیا ہے۔۔۔!"


*میری بات سن کر انہوں نے کہا، "بھائی! چھوڑو اِس بات کو، یہ بڑی عجیب کہانی ہے، پھر کسی دن ملو گے تو بتاؤں گا۔۔!"

*جب انہوں نے یہ کہا تو میرا تجسس اور بھی بڑھ گیا اور میں نے اصرار کیا کہ "وه مجهے یہ عجیب کہانی ابھی بتائیں۔۔!"، آخر میرے بہت اصرار پر انہوں نے جو بات بتائی اُس کے بعد میں اپنے آپ کو بہت چھوٹا سمجھنے لگا اور ان کا مقام میری نظروں میں قدرے بلند ہوگیا۔۔۔!!

*دوستو! انہوں نے بتایا کہ "اس دن جب میں ریسٹورنٹ میں داخل تو ہاتھ دھونے کیلئے واش بیسن کی طرف گیا، اور وہاں ہاتھ دھوتے وقت میں نے اُن بوڑهے میاں اور بڑھی اماں جی کی باتیں سن لی تھیں، بڑھی اماں کہہ رہی تھی "آج میرا مٹن کڑهائی کھانے کو دل کر رہا ہے۔۔!"، تو اُس پر بوڑھے میاں نے بہت افسردہ لہجے میں کہا کہ "میرے پاس پورے مہینے کے لئے صرف دو ہزار روپے ہیں، اگر کڑهائی کهائیں گے تو پورے مہینے گزارہ کیسے ہوگا۔۔؟، ایسا کرتے ہیں آج دال روٹی کھا لیتے ہیں، کڑھائی پھر کسی دن کھا لیں گے۔۔!"

*اُن صاحب نے کہا کہ "اسی وجہ سے میں نے اپنے موبائل کی خود ہی بیل بجا کر وہ بیٹے کی پیدائش کا ڈرامہ کیا تھا، تاکہ میں اپنی فرضی خوشی کے بہانے اُن کی دلی "خاموش خدمت" کر سکوں۔۔!"

*میں نے کہا "تو بھائی! آپ صرف انہی بزرگوں کے پیسے دے دیتے، آپ نے خوامخواہ باقی سب لوگوں کو کھانا بھی کھلایا اور اُن کا بل بھی ادا کیا۔۔؟"

*تو انہوں نے جواب دیا "ایسا کر کے میں ان بزرگوں کی عزتِ نفس مجروح نہیں کرنا چاہتا تھا!"

__________________

__________________
[Link is only viewable to registered users . Register Now...]

Last edited by Athar Zubair; 09-30-2017 at 02:08 PM. Reason: ٖفونٹ سائز چینج
Reply With Quote
  #2  
Old 09-30-2017, 02:17 PM
Athar Zubair's Avatar
Athar Zubair Athar Zubair is offline
Super Moderator
 
Last Online: 11-16-2017 10:33 AM
Join Date: Jun 2016
Gender: Male
Posts: 1,484
Started Threads: 82
Points: 189,977, Level: 100
Points: 189,977, Level: 100 Points: 189,977, Level: 100 Points: 189,977, Level: 100
Activity: 99.4%
Activity: 99.4% Activity: 99.4% Activity: 99.4%
Thanks: 714
Thanked 520 Times in 357 Posts
Mentioned: 2 Post(s)
Tagged: 448 Thread(s)
Quoted: 291 Post(s)
Athar Zubair is on a distinguished road

Awards Showcase

Default Re: سب سے کھائی مٹن کڑاہی

جزاک اللہ جناب
اچھی کہانی سنائی
معلوم نہیں یہ بات شئیر کرنا درست ہے کہ نہیں
میری ایک عادت ہے کہ میں ضعیف بابوں یا بچوں سے رومال،پین یا نمکو وغیر خرید کر سو پچاس کا نوٹ دیتا ہوں جن کا اُن کے پاس چینج نہیں ہوتا تو یہ کہہ کر بقایا لیئے بغیر چیز لے کر آگے بڑھ جاتا ہوں پھر کبھی ملاقات ہوگی تو بقایا لے لوں گا۔۔
__________________
[Link is only viewable to registered users . Register Now...]
Reply With Quote
The Following User Says Thank You to Athar Zubair For This Useful Post:
Shahzaib Gohar (10-07-2017)
  #3  
Old 09-30-2017, 02:35 PM
Akram Naaz Akram Naaz is offline
Junior Member
 
Last Online: 09-30-2017 02:35 PM
Join Date: Sep 2017
Gender: Male
Posts: 4
Points: 604, Level: 12
Points: 604, Level: 12 Points: 604, Level: 12 Points: 604, Level: 12
Activity: 50.0%
Activity: 50.0% Activity: 50.0% Activity: 50.0%
Thanks: 1
Thanked 2 Times in 2 Posts
Mentioned: 0 Post(s)
Tagged: 0 Thread(s)
Quoted: 1 Post(s)
Akram Naaz is on a distinguished road
Default Re: سب سے کھائی مٹن کڑاہی

So nice
Reply With Quote
The Following User Says Thank You to Akram Naaz For This Useful Post:
Shahzaib Gohar (10-07-2017)
  #4  
Old 10-07-2017, 10:56 AM
Shahzaib Gohar's Avatar
Shahzaib Gohar Shahzaib Gohar is offline
ITP VIP Member
 
Last Online: Yesterday 06:04 PM
Join Date: Sep 2017
Gender: Male
Posts: 178
Started Threads: 39
Points: 22,173, Level: 92
Points: 22,173, Level: 92 Points: 22,173, Level: 92 Points: 22,173, Level: 92
Activity: 99.7%
Activity: 99.7% Activity: 99.7% Activity: 99.7%
Thanks: 44
Thanked 13 Times in 11 Posts
Mentioned: 0 Post(s)
Tagged: 0 Thread(s)
Quoted: 5 Post(s)
Shahzaib Gohar is on a distinguished road
Thread Starter
Default Re: سب سے کھائی مٹن کڑاہی

Quote:
Originally Posted by athar zubair View Post
جزاک اللہ جناب
اچھی کہانی سنائی
معلوم نہیں یہ بات شئیر کرنا درست ہے کہ نہیں
میری ایک عادت ہے کہ میں ضعیف بابوں یا بچوں سے رومال،پین یا نمکو وغیر خرید کر سو پچاس کا نوٹ دیتا ہوں جن کا اُن کے پاس چینج نہیں ہوتا تو یہ کہہ کر بقایا لیئے بغیر چیز لے کر آگے بڑھ جاتا ہوں پھر کبھی ملاقات ہوگی تو بقایا لے لوں گا۔۔
جزاک اللّه خیر

اللّه پاک آپ کو خوش رکھیں ---آمین
__________________
[Link is only viewable to registered users . Register Now...]
Reply With Quote
  #5  
Old 10-07-2017, 10:56 AM
Shahzaib Gohar's Avatar
Shahzaib Gohar Shahzaib Gohar is offline
ITP VIP Member
 
Last Online: Yesterday 06:04 PM
Join Date: Sep 2017
Gender: Male
Posts: 178
Started Threads: 39
Points: 22,173, Level: 92
Points: 22,173, Level: 92 Points: 22,173, Level: 92 Points: 22,173, Level: 92
Activity: 99.7%
Activity: 99.7% Activity: 99.7% Activity: 99.7%
Thanks: 44
Thanked 13 Times in 11 Posts
Mentioned: 0 Post(s)
Tagged: 0 Thread(s)
Quoted: 5 Post(s)
Shahzaib Gohar is on a distinguished road
Thread Starter
Default Re: سب سے کھائی مٹن کڑاہی

Quote:
Originally Posted by akram naaz View Post
so nice
شکریہ اکرم بھائی
__________________

__________________
[Link is only viewable to registered users . Register Now...]
Reply With Quote
Reply

Bookmarks

Tags
2017


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 

(View-All Members who have read this thread : 23
Akram Naaz, ApatrickJEK, Athar Zubair, Charlesgoott, Clauziovat, DavidRance, GeorgeMusia, GeorgeNaw, Jamesvab, Jefferyter, Jessiewooro, Jeszedound, lamstoreglue, MD Malik, Mefozzibut, Philliprax, rasskaziana, Robertvak, ScottScare, Shahzad24, StephenZes, XRumerTest, XXZeroepila
Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
~*~ Janab "Abubaker304" Ajao Do Interview ~*~ WaqeeHaidar interviews Section 22 04-14-2017 09:41 PM
گیارہویں شریف کیا ہے؟ MAziz Topics about Islam 5 03-29-2017 08:23 PM
لطائف کا خزینہ Baab-Ul-Islam Fun And Jokes 9 12-27-2016 01:58 PM
حضرت آدم علیہ السلام کا جنت سے نکلنا اور تو IQBAL HASSAN History aur Waqiat 3 05-14-2016 03:55 AM
خنزیر کا گوشت حرام کیوں ہے؟سائنسسی تحقیق   shahhusain Quran e Kareem 2 04-29-2016 01:17 PM


All times are GMT +5. The time now is 07:33 AM.


Powered by vBulletin® Version 3.8.7
Copyright ©2000 - 2017, vBulletin Solutions, Inc.
Copyright 2015-2017 ITPeGham.Com. All rights reserved.