Pakistani Urdu Forum For Free  IT Education Forum ITPeGham.com  

WelcomeMobileTutorials ITP Rules Home

UrduPad Online Quran ITP Mobile
Go Back   Pakistani Urdu Forum For Free IT Education Forum ITPeGham.com > Entertainment Zone > Palmistry Knowledge
Forgot Password? Join Us!

Share This Forum!  
 
  

What's New in ITPegham

Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
  #1  
Old 05-19-2017, 07:54 AM
Athar Zubair's Avatar
Athar Zubair Athar Zubair is offline
Super Moderator
 
Last Online: 06-06-2018 08:49 AM
Join Date: Jun 2016
Gender: Male
Posts: 1,489
Started Threads: 82
Points: 224,072, Level: 100
Points: 224,072, Level: 100 Points: 224,072, Level: 100 Points: 224,072, Level: 100
Activity: 0%
Activity: 0% Activity: 0% Activity: 0%
Thanks: 717
Thanked 523 Times in 359 Posts
Mentioned: 2 Post(s)
Tagged: 452 Thread(s)
Quoted: 291 Post(s)
Athar Zubair is on a distinguished road

Awards Showcase

Thread Starter
crown Faith Line.....Qismat ki Lakeer قسمت کی لکیر

السلامُ علیکم


قسمت کی لکیر
قسمت کی لکیر کے جائے وقوعہ پر بات کرنے سے قبل ایک بات کرنا چاہوں گا کہ یہی وہ لکیر ہے جو پامسٹری مخالفین کی اس دلیل کو رد کرتی ہے کہ ہاتھ کی لکیر یں کچھ معنی نہیں رکھتیں بلکہ یہ تو ہاتھ کے کھلنے بند ہونے سے بن جاتی ہیں جبکہ قسمت کی لکیر جس طرح ہاتھ پر نقش ہوتی ہے اس طرح کوئی بھی فرد اپنی مٹھی بند کرتا یا کھولتا
نہیں۔دیکھئے قسمت کی لکیر

کرنے والا کام
زیر نظر تصویر میں آپ نے خود بتانا ہے کہ قسمت کی لکیر کہاں سے شروع ہوئی اور کہاں پر اختتام پزیر ہو رہی ہے اور ایسے آغاز و اختتام کا حامل لکیر کی زندگی پر کیا اثر ہوگا۔(اُبھاروں والے سبق کو یاد رکھتے ہوئے جواب دیجئے)۔


Name:  Faith Line.jpg
Views: 39
Size:  51.2 KB

قسمت کی لکیر کی کا آغاز عام طور پر کلائی کی لکیروں سے کچھ اوپر سے ہوتا ہے اور یہ ہتھیلی کو دائیں بائیں تقسیم کرتی ہوئی درمیان میں سے گزر کر زحل کے اُبھار پر اختتام کرتی ہے۔(اس کی مزید صورتوں پر ان شاءاللہ ضرور بات کریں گے)۔
یہی وہ لکیر ہے جس کے زریعے افراد اپنی اچھی و بری قسمت کا اندازہ لگانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں یہ لکیر نہ صرف کسی بھی فرد کے مالی معاملات بلکہ دنیاوی معاملات پر بھی روشنی ڈالتی ہےعام طور پر اس کے ذریعے کسی فرد کے مالی معاملات ہی پیش نظر ہوتے ہیں لیکن در حقیقت یہ کسی فرد کے کردار و شخصیت کی تہہ دار پرتیں کھولنے میں بھی مدد دیتی ہے ۔اور افراد کے ارادوں میں غیر متزلزلی یا ناپائیدار ارادوں کا بھی راز فاش کرتی ہے۔
قابل غور بات
کیروگنومی ہاتھوں میں قسمت کی لکیر کو اس ہاتھ کی قسم کے ساتھ دیکھنے کا حامی ہے مطلب کہ قسمت کی لکیر کو دیکھنے کے ساتھ ساتھ اس بات پر بھی نظر رکھیں کہ جو ہاتھ آپ دیکھ رہے ہیں وہ کس قسم سے تعلق رکھتا ہے اگر تو ہاتھ مربع،چپٹی قسم سے تعلق رکھتا ہے تو ایسے ہاتھ میں قسمت کی لکیر زیادہ گہری تو نہ ہوگی لیکن باریک ریشمی ہونے کے باوجود اچھی قسمت کی جانب اشارہ کرے گی جبکہ اچھے ہاتھ جیسے کہ فلسفیانہ ہاتھ یا مخروطی ہاتھ پر قسمت کی لکیر تو گہری ہوگی لیکن اُن کی قسمت اتنی عمدہ نہ ہوگی ایسی صورتحال بعض نو آموز دست شناسوں کو چکرا دینے کے لیئے کافی ہے کہ جو ہاتھ عمدہ نہیں اُن پر ہلکی قسمت کی لکیر ہونے کے باوجود اُن کی قسمت خوب ہے جبکہ جوہاتھ عمدہ ہیں اور قسمت کی لکیر گہری ہونے کے باوجود وہ واجبی سی زندگی بسر کر رہے ہیں۔لیکن اگر ہاتھوں کی اقسام والے تھریڈ آپ نے بغور پڑھے ہوں تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ مربع یا چپٹے افراد محنتی ہوتے ہیں وہ اپنی راہیں خود بنانے کی خوُ رکھتے ہیں جبکہ فلسفیانہ و مخروطی ہاتھوں والے سست الوجود اور نازک مزاج ہونے کی بنا پر سخت تگودوسے جان چراتے ہیں یہ لوگ خود سب کچھ تقدیر پر چھوڑ دیتے ہیں لیکن کرتے کچھ نہیں اور یہ کہہ کر دامن چھڑانے کی کوشش کرتے ہیں کہ قسمت میں ہوا تو ضرور مل جائے گا سب کچھ قسمت پر چھوڑ کر خود مطمئین ہوجاتے ہیں لیکن عملی طور پر کچھ کرنے کے روادار نہیں ہوتے۔
بعض ہاتھوں میں قسمت کی لکیر قطعی طور پر نظر نہیں آتی اور چونکہ اس کو مال و دولت ثروت و حشمت کے لیے لازمی سمجھا جاتا ہے تو اس کی غیر موجودگی میں احساس ہوتا ہے کہ ایسا فرد ناکام ہے اور روپیہ پیسہ اس سے ہمیشہ دور رہے گا۔۔۔۔۔۔یہ خیال درست نہیں بلکہ بعض حالتوں میں دیکھا گیا ہے کہ ایسے افراد کی زندگی بہت خوش و خرم اور مطمئین بسر ہورہی ہوتی ہے قدرت کی جانب سے اُن کے کھانے پینے رہنے سہنے کا انتظام کچھ یوں ہوتا جاتا ہے کہ وہ اسی کو زندگی سمجھتے ہیں اور مستبقل کے لیےکوئی خاص منصوبہ بندی نہیں کرتے اور اپنے حال میں مست رہتے ہیں۔ ایسے افراد میں خود اعتمادی اور جدوجہد کی کمی ہوتی ہے ایسا فرد دور اندیش نہیں ہوتا لااُبالی پن اُس کی زندگی کا خاصہ ہوتی ۔
__________________

__________________
[Link is only viewable to registered users . Register Now...]
Reply With Quote
The Following 2 Users Say Thank You to Athar Zubair For This Useful Post:
Abubaker304 (05-24-2017), fayyaz Khan (05-20-2017)
  #2  
Old 05-20-2017, 08:57 AM
fayyaz Khan fayyaz Khan is offline
Moderator
 
Last Online: 02-06-2018 04:12 PM
Join Date: Dec 2016
Gender: Male
Posts: 233
Started Threads: 6
Points: 24,850, Level: 95
Points: 24,850, Level: 95 Points: 24,850, Level: 95 Points: 24,850, Level: 95
Activity: 0%
Activity: 0% Activity: 0% Activity: 0%
Thanks: 129
Thanked 74 Times in 43 Posts
Mentioned: 0 Post(s)
Tagged: 197 Thread(s)
Quoted: 29 Post(s)
fayyaz Khan is on a distinguished road
Default Re: Faith Line.....Qismat ki Lakeer قسمت کی لکیر

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہاتھوں پر قسمت کی لکیروں سے متعلق بہت مہارت سے بذریعہ تصویر تمام تفصیلات بیان کیں پڑھ کر معلومات میں خاصہ اضافہ ہوا۔ہمارے ساتھ شئر کرنے کا شکریہ۔
Reply With Quote
The Following User Says Thank You to fayyaz Khan For This Useful Post:
Athar Zubair (05-26-2017)
  #3  
Old 05-20-2017, 10:16 AM
shahhusain shahhusain is offline
ITP VIP Member
 
Last Online: 12-01-2017 04:30 PM
Join Date: Apr 2016
Location: New Delhi, India
Gender: Male
Posts: 2,042
Started Threads: 334
Points: 314,696, Level: 100
Points: 314,696, Level: 100 Points: 314,696, Level: 100 Points: 314,696, Level: 100
Activity: 99.7%
Activity: 99.7% Activity: 99.7% Activity: 99.7%
Thanks: 15
Thanked 185 Times in 159 Posts
Mentioned: 1 Post(s)
Tagged: 129 Thread(s)
Quoted: 53 Post(s)
shahhusain is on a distinguished road

Awards Showcase

Default Re: Faith Line.....Qismat ki Lakeer قسمت کی لکیر

Thanks for sharing
Reply With Quote
The Following User Says Thank You to shahhusain For This Useful Post:
Athar Zubair (05-21-2017)
  #4  
Old 05-24-2017, 10:38 AM
Abubaker304's Avatar
Abubaker304 Abubaker304 is offline
ITP STUDENT
 
Last Online: 04-11-2018 11:38 PM
Join Date: Jul 2016
Gender: Male
Posts: 1,426
Started Threads: 63
Points: 177,034, Level: 100
Points: 177,034, Level: 100 Points: 177,034, Level: 100 Points: 177,034, Level: 100
Activity: 0%
Activity: 0% Activity: 0% Activity: 0%
Thanks: 700
Thanked 318 Times in 252 Posts
Mentioned: 1 Post(s)
Tagged: 426 Thread(s)
Quoted: 209 Post(s)
Abubaker304 is on a distinguished road
Default Re: Faith Line.....Qismat ki Lakeer قسمت کی لکیر

وعلیکم السلام

کرنے والا کام
زیر نظر تصویر میں آپ نے خود بتانا ہے کہ قسمت کی لکیر کہاں سے شروع ہوئی اور کہاں پر اختتام پزیر ہو رہی ہے اور ایسے آغاز و اختتام کا حامل لکیر کی زندگی پر کیا اثر ہوگا۔(اُبھاروں والے سبق کو یاد رکھتے ہوئے جواب دیجئے)۔

بھائی میں نے شروع میں کہا تھا کے کلاسس چھوٹی ہونی چاہئیں
مگر آپ نے کہا تھا کے یہ کوئی رٹا لگانے کا کام نہیں ہے
مگر اب لگانا پڑا نا رٹا
یاد کرنی پڑی نا پچھلی کلاس
__________________
Reply With Quote
  #5  
Old 05-26-2017, 01:10 PM
Athar Zubair's Avatar
Athar Zubair Athar Zubair is offline
Super Moderator
 
Last Online: 06-06-2018 08:49 AM
Join Date: Jun 2016
Gender: Male
Posts: 1,489
Started Threads: 82
Points: 224,072, Level: 100
Points: 224,072, Level: 100 Points: 224,072, Level: 100 Points: 224,072, Level: 100
Activity: 0%
Activity: 0% Activity: 0% Activity: 0%
Thanks: 717
Thanked 523 Times in 359 Posts
Mentioned: 2 Post(s)
Tagged: 452 Thread(s)
Quoted: 291 Post(s)
Athar Zubair is on a distinguished road

Awards Showcase

Thread Starter
Default Re: Faith Line.....Qismat ki Lakeer قسمت کی لکیر

Quote:
Originally Posted by abubaker304 View Post
وعلیکم السلام

کرنے والا کام
زیر نظر تصویر میں آپ نے خود بتانا ہے کہ قسمت کی لکیر کہاں سے شروع ہوئی اور کہاں پر اختتام پزیر ہو رہی ہے اور ایسے آغاز و اختتام کا حامل لکیر کی زندگی پر کیا اثر ہوگا۔(اُبھاروں والے سبق کو یاد رکھتے ہوئے جواب دیجئے)۔

بھائی میں نے شروع میں کہا تھا کے کلاسس چھوٹی ہونی چاہئیں
مگر آپ نے کہا تھا کے یہ کوئی رٹا لگانے کا کام نہیں ہے
مگر اب لگانا پڑا نا رٹا
یاد کرنی پڑی نا پچھلی کلاس
اگر چھوٹی کلاسیں ہوتیں تو کم از کم 30 سے زیادہ ہوتیں تب تلاش کرنا آسان ہوتا یا اب تلاش کرنا آسان ہے؟؟
اور ویسے اگر تلاش کر کر کے ہی جواب لکھتے رہے تو پھر کچھ فائدہ نہ ہوا سب تحریر کرنے کا یاد کرو بھائی یاد
__________________
[Link is only viewable to registered users . Register Now...]
Reply With Quote
  #6  
Old 05-26-2017, 01:23 PM
Abubaker304's Avatar
Abubaker304 Abubaker304 is offline
ITP STUDENT
 
Last Online: 04-11-2018 11:38 PM
Join Date: Jul 2016
Gender: Male
Posts: 1,426
Started Threads: 63
Points: 177,034, Level: 100
Points: 177,034, Level: 100 Points: 177,034, Level: 100 Points: 177,034, Level: 100
Activity: 0%
Activity: 0% Activity: 0% Activity: 0%
Thanks: 700
Thanked 318 Times in 252 Posts
Mentioned: 1 Post(s)
Tagged: 426 Thread(s)
Quoted: 209 Post(s)
Abubaker304 is on a distinguished road
Default Re: Faith Line.....Qismat ki Lakeer قسمت کی لکیر

Quote:
Originally Posted by athar zubair View Post


اگر چھوٹی کلاسیں ہوتیں تو کم از کم 30 سے زیادہ ہوتیں تب تلاش کرنا آسان ہوتا یا اب تلاش کرنا آسان ہے؟؟
اور ویسے اگر تلاش کر کر کے ہی جواب لکھتے رہے تو پھر کچھ فائدہ نہ ہوا سب تحریر کرنے کا یاد کرو بھائی یاد
ہاں بھائی کوشش کر رہا ہوں یاد کرنے کی
اور ان شاءالله یاد بھی ہو جائیں گی
__________________

__________________
Reply With Quote
Reply

Bookmarks


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 

(View-All Members who have read this thread : 78
Aaronmar, Abubaker304, agrohimecz, agrohimtjj, Albertdiarf, Alfonsoruisa, AlfredJef, AncicZEK, AndrewDax, AndrewJex, AnitaBeree, Antonn29, Athar Zubair, auctioraNita, autohitgnf, autohitpbk, autohitvxu, autohityyk, ayaz88, BennyGed, Borisglump, Brantpi, CharlesLOX, CharlesTug, corkroack, CurtisSash, Damonnawand, Dantesax, Davidmub, DennisLix, DerrickGLIMI, Donaldned, EdwardPsype, EfrainaPlext, EvgeniyHes, fayyaz Khan, GalenHima, GanniciGox, Garryfirea, GeorgeNaw, Gregorygah, JesseBrarf, KennethBoism, lamstoreglue, LarryMum, lenakaiGab, Lindasgal, MauriceNor, MD Malik, Michaelenaph, Myrontuppy, NAILjamype, Nkolaytut, Normanlussy, Pavelget, PierreNaimi, RamonTag, Raymondcooks, Ricsyzwreni, RidgeCop, Robertwab, Robeztbully, Santosgow, Sergeytoott, SergionsSl, shahhusain, smimmiva, SuperledDug, Susanbrure, Taimoorsb, Tarasnar, ThomasLot, TimothyTen, Tomirisrut, trufffluelve, Williamlep, Williamseake, XRumerTest
Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
Heart Line.....Dill ke Lakeer Athar Zubair Palmistry Knowledge 5 05-21-2017 11:27 AM
گیارہویں شریف کیا ہے؟ MAziz Topics about Islam 5 03-29-2017 08:23 PM
ہتھیلی کے اُبھار Athar Zubair Palmistry Knowledge 17 03-19-2017 01:37 AM
انگلیاں ،لمبائی اور فاصلے Athar Zubair Palmistry Knowledge 5 02-10-2017 05:48 AM


All times are GMT +5. The time now is 09:46 AM.


Powered by vBulletin® Version 3.8.7
Copyright ©2000 - 2018, vBulletin Solutions, Inc.
Copyright 2015-2018 ITPeGham.Com. All rights reserved.