Pakistani Urdu Forum For Free  IT Education Forum ITPeGham.com  

WelcomeMobileTutorials ITP Rules Home

UrduPad Online Quran ITP Mobile
Go Back   Pakistani Urdu Forum For Free IT Education Forum ITPeGham.com > Entertainment Zone > Khawateen Section > Health & Fitness
Forgot Password? Join Us!

Share This Forum!  
 
  

What's New in ITPegham

Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
  #1  
Old 02-06-2017, 08:27 AM
MAziz's Avatar
MAziz MAziz is offline
ITPeGham Lover
 
Last Online: 06-10-2018 02:27 PM
Join Date: Sep 2016
Gender: Male
Posts: 1,458
Started Threads: 316
Points: 793,590, Level: 100
Points: 793,590, Level: 100 Points: 793,590, Level: 100 Points: 793,590, Level: 100
Activity: 0%
Activity: 0% Activity: 0% Activity: 0%
Thanks: 487
Thanked 797 Times in 434 Posts
Mentioned: 1 Post(s)
Tagged: 173 Thread(s)
Quoted: 175 Post(s)
MAziz is on a distinguished road

Awards Showcase

Thread Starter
Default پانی نہ پینے کے نقصانات اورجسم میں کمی کی ن

السلام علیکم
کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ آپ کئی کئی گھنٹے کام میں مصروف رہنے کی وجہ سے پانی پینا بھول جاتے ہیں جو صحت کیلئے بہت نقصان دہ بھی ہوتا ہے کیونکہ جسم کو اس سیال کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ اپنے افعال مناسب طریقے سے جاری رکھ سکے جبکہ توانائی اور توازن بھی اس کی مدد سے ہی ممکن ہوتا ہے۔
موسم چاہئے سردی کا ہویا گرمی کا مگر مناسب مقدارمیں پانی کی ضرورت جسم کو ہر وقت ہوتی ہے جس کی وجہ سے کمی کی صورت میں ٓپ کو مختلف مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔چند ایسی علامات جو صرف پانی کے چند گلاس پانی پینے سے دور کی جاسکتی ہیں ،وہ یہہے۔۔۔۔
سانس کی بو:
سانس کی بو کو پیاز اور لہسن کھانے پر ذمہ دار قرار نہیں دیا جاسکتا کیونکہ منہ کی واحد وجہ یہ اشیاء نہیں ،در حقیقت پانی منہ میں جاکر کعاب دہن کو بو پیدا نہیں کرنے دیتا،تو اگر آپ پانی کی کمی کا شکار ہے تو سانس کی بو کا سامناضرور ہوگا۔ایک تحقیق کے مطابق منہ زیادہ دیر تک خشک رہنے تو منہ میں موجود بیکٹریابدبو دار ہو جاتے ہیں جو سانس میں بو کا باعث بنتے ہیں۔
بروقت سردرد رہنا:
اگرآپ کے سر میں اکثر سردردرہتا ہے تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ آپ ڈی ہائیڈریشن کا شکار ہو رہے ہیں ،ایسا ہونے پر درد کم کرنے والی ادویات کھانے کے بجائے دو گلاس پانی پی کر انتظار کریں کیونکہ ہو سکتاہے کہ ایسا کرنے سے آپ کے سرکا درد دور ہو جائے۔
گہرے زرد رنگ کاپیشاب:
پانی کی کمی کی ایک نشانی پیشاب کی رنگت کاگہرا زرد ہوجانا ہے۔ اگر وہ بہت زیادہ پیلے رنگ کا ہے تو یہ واضح ہے کہ آپ کے جسم میں پانی کی کمی واقع ہو گئی ہے۔
بروقت تھکاوٹ:
مناسب نیند کے باوجود اگر آپ دن بھر تھکاوٹ کا شکار رہتے ہیں تو اس کی وجہ ڈی ہائیڈریشن ہو سکتی ہے،جسم میں پانی کی مناسب مقدار حصوں کو چوکنا رکھتی ہے اور توانائی بھی فراہم کرتی ہے، تو اگر آپ سستی محسوس کر رہے ہیں تو پانی پی لیں۔
خشک جلد اور جھریاں:
اگر آپ کی جلد خشک اور جھریوں کا شکار ہو رہی ہے تواس کا مطلب ہے کہ جسم پانی کی طلب کر رہا ہے جو کہ جلد کو روشن اور صحت مند رکھتا ہے ،جب جسم میں پانی کی کمی ہوتی ہے تو وہ خشک ہونے لگتے ہیں۔خاص طور پر سردیوں کے موسم میں اور یہ ضروری نہیں کے اچھی جلد کیلئے مناسب مقدار میں پانی کا استعمال کیا جائے۔
__________________

__________________
Reply With Quote
The Following 2 Users Say Thank You to MAziz For This Useful Post:
PRINCE SHAAN (03-09-2018), ramzan (02-22-2017)
  #2  
Old 02-06-2017, 10:42 AM
shayan shayan is offline
Moderator
 
Last Online: 11-14-2017 12:56 PM
Join Date: Sep 2016
Gender: Male
Posts: 342
Started Threads: 32
Points: 183,439, Level: 100
Points: 183,439, Level: 100 Points: 183,439, Level: 100 Points: 183,439, Level: 100
Activity: 16.7%
Activity: 16.7% Activity: 16.7% Activity: 16.7%
Thanks: 87
Thanked 146 Times in 76 Posts
Mentioned: 0 Post(s)
Tagged: 305 Thread(s)
Quoted: 41 Post(s)
shayan is on a distinguished road

Awards Showcase

Default Re: پانی نہ پینے کے نقصانات اورجسم میں کمی کی

ارے واہ !
پانی کے اتنے فائدے بہت اچھے جناب
بہت اچھی انفارمیشن شئیر کی .
شئیر کرنے کا شکریہ بھائی
__________________
Reply With Quote
  #3  
Old 02-08-2017, 10:42 PM
mirror mirror is offline
ITP Expert
 
Last Online: 04-02-2017 01:48 PM
Join Date: Jan 2017
Gender: Male
Posts: 898
Started Threads: 107
Points: 106,180, Level: 100
Points: 106,180, Level: 100 Points: 106,180, Level: 100 Points: 106,180, Level: 100
Activity: 0%
Activity: 0% Activity: 0% Activity: 0%
Thanks: 125
Thanked 311 Times in 238 Posts
Mentioned: 0 Post(s)
Tagged: 220 Thread(s)
Quoted: 174 Post(s)
mirror is on a distinguished road
Default Re: پانی نہ پینے کے نقصانات اورجسم میں کمی کی

سائنس میں کہا جاتا ہے
پانی
زندگی ہے

اور
شاعر کہتا ہے کہ
زندگی
کا اعتبار نہیں

پانی کی اہمیت ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
__________________

__________________
Reply With Quote
Reply

Bookmarks


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 

(View-All Members who have read this thread : 9
Dil Khan Silent, GeorgeMusia, MALISH, MAziz, mirror, PRINCE SHAAN, ramzan, shahzad54pk, shayan
Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
ہاتھوں کی شکل و شباہت Athar Zubair Palmistry Knowledge 14 02-01-2017 08:23 PM
پامسٹری کیسے سیکھی؟ Athar Zubair Palmistry Knowledge 17 01-10-2017 02:16 PM
حضرت تمیم داری کا مستند -تذکرہ shahhusain Islam 1 05-22-2016 11:48 AM
حضرت یوسف علیہ السلام IQBAL HASSAN History aur Waqiat 4 05-14-2016 03:50 AM
خنزیر کا گوشت حرام کیوں ہے؟سائنسسی تحقیق   shahhusain Quran e Kareem 2 04-29-2016 01:17 PM


All times are GMT +5. The time now is 01:08 PM.


Powered by vBulletin® Version 3.8.7
Copyright ©2000 - 2018, vBulletin Solutions, Inc.
Copyright 2015-2018 ITPeGham.Com. All rights reserved.