Pakistani Urdu Forum For Free  IT Education Forum ITPeGham.com  

WelcomeMobileTutorials ITP Rules Home

UrduPad Online Quran ITP Mobile
Go Back   Pakistani Urdu Forum For Free IT Education Forum ITPeGham.com > Mobile Place > Gerneral Mobile Discussion
Forgot Password? Join Us!

Share This Forum!  
 
  

What's New in ITPegham

Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Rate Thread Display Modes
  #1  
Old 07-10-2016, 10:35 PM
Abubaker304's Avatar
Abubaker304 Abubaker304 is offline
ITP STUDENT
 
Last Online: 04-11-2018 11:38 PM
Join Date: Jul 2016
Gender: Male
Posts: 1,426
Started Threads: 63
Points: 177,034, Level: 100
Points: 177,034, Level: 100 Points: 177,034, Level: 100 Points: 177,034, Level: 100
Activity: 0%
Activity: 0% Activity: 0% Activity: 0%
Thanks: 700
Thanked 318 Times in 252 Posts
Mentioned: 1 Post(s)
Tagged: 426 Thread(s)
Quoted: 209 Post(s)
Abubaker304 is on a distinguished road
Thread Starter
موبائل کہ بارے میں کچھ ضروری معلومات


السلام اعلیکم
......
موبائل فون میں ایسی بے شمار چیزیں اور سہولیات میسر ہوتی ہیں جن سے ایک عام آدمی نابلد ہوتا ہے۔عام آدمی سے مراد وہ لوگ ہیں جو موبائل فون کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے۔انہی سہولیات کے بارے میں آپ کو آگاہ رکھنے کے لیئے یہ تحریر لکھی جارہی ہے ، اس تحریر میں موبائل فون کے اندر موجود ضروری ایپلیکشن ، سہولیات اور دیگر اشیا کے بارے میں بیان کیا جائے گا۔
نیچے ضروری ایپلیکشن اور سہولیات کے بارے میں

....
1 :- ایم ایم ایس

ایم ایم ایس سے ملٹی میڈیا میسیجنگ سروس بنتا ہے۔آپ اس سہولت کے ذریعے کوئی ویڈیو کلپ یا تصویر اٹیچ کرکے دیگر ایم ایم ایس صارفین کو بھیج سکتے ہیں بذریعہ موبائل فون۔اس سہولت کے ذریعے آپ کسی بھی ایم ایم ایس صارف کو پیغام ارسال کرسکتے ہیں۔

2 :- آئی ایم
آئی ایم سے بنتا ہے انٹر نیٹ میسیجنگ جو دو یا اس سے زیادہ افراد کے درمیان رابطہ قائم کرسکتا ہے۔یہ ایک انٹرنیٹ چیٹ ہے جو مختلف افراد کے درمیان ایک ساتھ رابطہ کرنے کا باعث ہے۔

3 :- جاوا ایپلیکشن
یہ ایک اییپلیکشن ہے جو کہ آج کے جدید دور میں آنے والے تقریباً تمام موبائل فون میں انسٹال ہوتی ہے۔اس کے ذریعے موبائل فون میں گیمز ، مختلف ایپلیکشن اور تمام ضروری ایپلیکشن اسٹال کی جاسکتی ہیں۔یہ ایپلیکشن تقریباً ہر موبائل میں موجود ہوتی ہے۔

4 :- اینڈرائیڈ
اینڈرائیڈ موبائل فون کے لیئے ایک آپریٹنگ سسٹم ہے جو کہ گوگل کی جانب سے لانچ کیا گیا۔یہ اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ کمپیوٹر میں استعمال ہوتا ہے۔آج کے ہر نئے اسمارٹ فون اور دیگر فون میں اینڈرائیڈ کا آپریٹنگ سسٹم انسٹال کیا جانے لگا ہے۔

5 :- یو ایس بی
یو ایس بی کا مطلب ہے یونیورسل سیریل بس یعنی یہ ایک بس ہے جو ڈیٹا کو محفوظ بناتی ہے۔یہ سہولت موبائل میں ہونے سے مراد یہ ہے کہ موبائل میں یو ایس بی پورٹ کی جگہ ہے جس کے ذریعے آپ ڈیٹا کو منتقل کرسکتے ہیں۔اس سہولت میں یہ ضروری نہیں ہے کہ ہر موبائل جس میں یہ سہولت موجود ہو اس کے اندر یو ایس بی کو لگایا جا سکے ، اس سے مراد یہ بھی ہے کہ موبائل کی کیبل کے ذریعے بھی آپ ڈیٹا منتقل کرسکتے ہیں

6 :- کورٹی qwerty کی پیڈ یا کی بورڈ
کورٹی کی بورڈ یا کی پیڈ سے مراد ہے کہ موبائل فون میں کمپیوٹر کی بورڈ جیسا کی پیڈ موجود ہے۔اس کی پیڈ کو کورٹی کی پیڈ یا کی بورڈ کہا جاتا ہے۔

7 :- جی پی آر ایس
جی پی آر ایس کا مطلب ہے جنرل پیکٹ ریڈیو سروس ۔ یہ سہولت کسی بھی تار کے بغیر انٹرنیٹ ، ایم ایم ایس ، ویپ ، ٹیکسٹ میسیجنگ اور دیگر سہولیات کو فراہم کرتی ہے۔یہ سہولت عام طور پر 2جی 3جی موبائل فون میں ہوتی ہے۔

اس تحریر میں چند سہولیات کے بارے میں بیان کیا گیا ہے ، امید ہے آپ کو یہ کاوش پسند آئے گی۔اپنی قیمتی رائے ضرور دیں۔
جزاک اللہ
__________________

__________________
Reply With Quote
The Following 2 Users Say Thank You to Abubaker304 For This Useful Post:
MD Malik (07-10-2016), Rajab Ali (09-24-2016)
  #2  
Old 07-10-2016, 11:49 PM
MD Malik's Avatar
MD Malik MD Malik is offline
ایکسپرٹ

Last Achievements
 
Last Online: 04-25-2018 01:44 PM
Join Date: Oct 2015
Gender: Male
Posts: 1,517
Started Threads: 193
Points: 495,501, Level: 100
Points: 495,501, Level: 100 Points: 495,501, Level: 100 Points: 495,501, Level: 100
Activity: 0%
Activity: 0% Activity: 0% Activity: 0%
Thanks: 580
Thanked 368 Times in 259 Posts
Mentioned: 6 Post(s)
Tagged: 589 Thread(s)
Quoted: 218 Post(s)
MD Malik is on a distinguished road

Awards Showcase

Default


وعلیکم السلام
ماشاء اللہ ابوبکر بھائی آپ نے موبائل کے بارے میں بہت مفید معلومات شیئر کی ہے
ہمارے ساتھ معلوماتی تھریڈ شیئر کرنے کے لیئے آپ کا بے حد شکریہ
آپکی مزید شئرنگ کا انتظار رہے گا

Last edited by MD Malik; 07-10-2016 at 11:53 PM.
Reply With Quote
The Following User Says Thank You to MD Malik For This Useful Post:
Abubaker304 (07-11-2016)
  #3  
Old 07-12-2016, 02:05 AM
Waqas's Avatar
Waqas Waqas is offline
Advance Member
Last Achievements
 
Last Online: 04-11-2017 01:29 PM
Join Date: Oct 2015
Posts: 879
Started Threads: 31
Points: 57,420, Level: 100
Points: 57,420, Level: 100 Points: 57,420, Level: 100 Points: 57,420, Level: 100
Activity: 6.8%
Activity: 6.8% Activity: 6.8% Activity: 6.8%
Thanks: 420
Thanked 148 Times in 119 Posts
Mentioned: 2 Post(s)
Tagged: 1220 Thread(s)
Quoted: 88 Post(s)
Waqas is on a distinguished road

Awards Showcase

Default



ہمارے ساتھ معلوماتی تھریڈ شیئر کرنے کے لیئے آپ کا بے حد شکریہ
آپکی مزید شئرنگ کا انتظار رہے گا
__________________

__________________

آئی ٹی پیغام ڈاٹ کام ٹیم
Reply With Quote
Reply

Bookmarks

Tags
None


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 

(View-All Members who have read this thread : 44
aamir7910, Abubaker304, ahkhoso39, AJ gujjar, aliabid, amjad islam, Arshed244, Asim66, augondal99, Bakhat khan, BASIT913, beeducatedpk, bilalgsk, bk1669119, FARHAN 635, Gfar Hussain, HeartTouch, ikram786, jami123, kamrankhatti, kashii malik, khalidbaloch, mast4u, MAziz, MD Malik, mesum.abbas, MuqadasAli, NasirBh, nawazg8, praimdost, raishshahid, Rajab Ali, RAZA777, samigoraya, shahjahan, shahzad479, terahero, Toufeeqmemon, Umer aadil, UmerAmer, Usama, Waqas, WaqeeHaidar, WasimRocks
Thread Tools
Display Modes Rate This Thread
Rate This Thread:

Posting Rules
You may post new threads
You may post replies
You may post attachments
You may edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump


All times are GMT +5. The time now is 10:52 PM.


Powered by vBulletin® Version 3.8.7
Copyright ©2000 - 2018, vBulletin Solutions, Inc.
Copyright 2015-2018 ITPeGham.Com. All rights reserved.